اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ آپ کا اخلاق سب سے بڑا تھا۔سیرت چیئر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس تقریب میں صنفی امتیاز نہ دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی، ترکوں نے دنیا پر سب سے زیادہ عرصہ حکومت کی، اس کی وجہ ترکوں کا غیر متعصب رویہ تھا، انہوں نے کسی پر مذہبی جبر مسلط نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں اپنی کم علمی کی وجہ سے خود کو اس لائق نہیں سمجھتا کہ سیرت پر بات کر سکوں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ امن کا راستہ اختیار کیا، صلح حدیبیہ میں امن کا راستہ چنا گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ آپ کا اخلاق سب سے بڑا تھا۔ انہوں نے کہاکہ آپ اور ہم دیکھیں کیا ہم میں یہ اخلاق کی صفت موجود ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں ایک دو دفعہ اپنی بیگم کے ساتھ گوشت خریدنے گیا، ان مرغیوں کو دیکھ کر میرا تو دل ہی نہیں کرتا کھانے کو۔انہوں نے کہاکہ سفید چینی بنانے کیلئے ہم مٹیریل امپورٹ کرتے ہیں، چینی کینسر کی خوراک ہے، براؤن شوگر استعمال کرنے کی روایت ڈالنی چاہیے۔
25 Essential Literary Devices with Definitions & Examples 25 Essential Literary Devices: Definitions, Examples & Writing Tips Whether you're a student, writer, or literature enthusiast, understanding literary devices can elevate your reading and writing. This guide explores 25 must-know literary terms, complete with simple definitions, memorable examples, and expert tips. What Are Literary Devices? Literary devices are techniques writers use to convey meaning, enhance narrative impact, and connect emotionally with readers. They are essential tools in creative writing, storytelling, poetry, and academic analysis. Top 25 Literary Devices Every Student Should Know 1. Simile Definition: A comparison using "like" or "as." Example: She’s as gentle as a lamb. Usage Tip: Great for vivid character or setting descriptions. 2. Metaphor Definition: A direct comparison saying one thing *is* ...

Comments
Post a Comment