Skip to main content

Posts

Showing posts from March 19, 2023

املی آلو بخارے کا شربت

  املی کا  بنانے کا طریقہ کا املی 125 گرام، آلو بخارہ (خشک) 125 گرام، گر آدھا کپ، کالا نمک آدھا چائے کا چمچ، برف حسب ضرورت، تخم ملنگا ( حسب منشا) 2کھانے کے چمچ ( بھیگا ہوا)۔ ترکیب املی اور آلو بخارے کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں، صبح ان کے بیج نکال کر گودے کو بلینڈ کرلیں، 2 کپ پانی میں چینی کے ساتھ اس مرکب کو پانچ منٹ کے لیے پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔اب بلینڈر میں برف، پکا ہوا املی کا مرکب اور نمک ڈال کر بلینڈ کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں، ٹھنڈا ہونے کے بعد مہمانوں کو پیش کریں یا خود نوش  فرمائیں۔اگر چاہیں تو اس میں تخم بالنگا بھی شامل کیا جا سکتا ہے، تخم بالنگا اس شربت میں شامل کرنے سے قبل بھگو دیں اور حسب ضرورت شامل کر لیں، مزیدار اور فرحت بخش املی کا شربت تیار ہے

Poor Girl

 Archive: This 10-year-old girl by the name of "Marwa" sells tissues in city of Aswan, Egypt.  She rushed to watch a marathon organized for children from a distance and she quickly ran towards them to ask if she can participate.  Although she did not pay the participation fee (which was 200 pounds) , nor did she have the sports shoes or clothing to participate, she nevertheless wanted to take part and had the desire to win! The organizers did not deprive this innocent child from playing.  Marwa ran barefoot.. She ran as she used to run after people in the streets to sell them tissues... She ran with the pride of the poor, she ran as if she was flying towards the sky to embrace the finish line.  To everyone's utter astonishment and surprise, she came in first place and won gold medal. Despite her unfortunate circumstances, she believed in herself and didn't allow any hurdles or setbacks to get in the way of accomplishing her goal. 

ماہواری کا نہ ہونا یا پھر بے قاعدگی سے ہونا دور کرتا ہے

ماہواری کا نہ ہونا یا پھر بے قاعدگی سے ہونا دور کرتا ہے ۔۔ جانیئے جادوئی کمال رکھنے والی مکھن بوٹی کے حیرت انگیز فوائد اور استعمال: جڑی بوٹیاں ہماری زندگی کا عام حصہ ہیں، کچھ ہمیں معلوم ہیں لیکن کئی اقسام کی جڑی بوٹیاں تو ایسی ہیں جن کے نہ تو ہمیں نام معلوم اور نہ ان کے فائدے جبکہ وہ ہماری صحت سے جڑے مسائل میں سب سے زیادہ کارگر ہوتی ہیں۔ رتن جوت یا مکھن بوٹی ایک کالے رنگ کی چھلکوں جیسی جڑی بوٹی ہے اسے ابٹن میں ملا کر چہرے پر بھی لگایا جاتا ہے جس سے رنگت صاف ہوتی ہے اور چہرے پر ایک قدرتی نکھار آتا ہے، اس کے علاوہ رتن جوت کے کئی زبردست فوائد ہیں جو ہماری ویب میں آج آپ کو بتائے جا رہے ہیں۔ مکھن بوٹی کے حیرت انگیز فائدے: بالوں کے لئے: اگر آپ کے بال بہت زیادہ گِر رہے ہیں آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں تو ایک پاؤ ناریل کے تیل میں ایک کھانے کا چمچ رتن جوت ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اسے کچھ دیر یوں ہی چھوڑ دیں اور پھر اس تیل سے نہانے سے پہلے بالوں کا اچھی طرح مساج کریں تو یہ بالوں کو پھر سے سیاہ کر دیتی ہے بالوں کی چمک کو بحال کرتی ہے اور ساتھ ہی انہیں مضبوط بھی بناتی ہے۔ ماہواری کے لئے: جن...