Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

University of Sharjah Jobs || University of Sharjah Announces 100+ Job Opportunities with Salary upto 11,000 Dirhams

The University of Sharjah, or UOS, was established in 1997 by the UAE’s Scientific Research and Higher Education. Sharjah Sheikh Dr. Sultan Bin Muhammad Al-Qasimi founded the University of Sharjah to fulfill Sharjah’s educational needs. The campus is located in University City, Sharjah (United Arab Emirates). One of the most prestigious academic institutions in the GCC region is Sharjah University. University of Sharjah Job Details Employer Name Sharjah University Column 3 Row 1, Column 1 Row 1, Column 2 Row 1, Column 3 Row 2, Column 1 Row 2, Column 2 Row 2, Column 3 Row 3, Column 1 Row 3, Column 2 Row 3, Column 3

املی آلو بخارے کا شربت

  املی کا  بنانے کا طریقہ کا املی 125 گرام، آلو بخارہ (خشک) 125 گرام، گر آدھا کپ، کالا نمک آدھا چائے کا چمچ، برف حسب ضرورت، تخم ملنگا ( حسب منشا) 2کھانے کے چمچ ( بھیگا ہوا)۔ ترکیب املی اور آلو بخارے کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں، صبح ان کے بیج نکال کر گودے کو بلینڈ کرلیں، 2 کپ پانی میں چینی کے ساتھ اس مرکب کو پانچ منٹ کے لیے پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔اب بلینڈر میں برف، پکا ہوا املی کا مرکب اور نمک ڈال کر بلینڈ کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں، ٹھنڈا ہونے کے بعد مہمانوں کو پیش کریں یا خود نوش  فرمائیں۔اگر چاہیں تو اس میں تخم بالنگا بھی شامل کیا جا سکتا ہے، تخم بالنگا اس شربت میں شامل کرنے سے قبل بھگو دیں اور حسب ضرورت شامل کر لیں، مزیدار اور فرحت بخش املی کا شربت تیار ہے

Poor Girl

 Archive: This 10-year-old girl by the name of "Marwa" sells tissues in city of Aswan, Egypt.  She rushed to watch a marathon organized for children from a distance and she quickly ran towards them to ask if she can participate.  Although she did not pay the participation fee (which was 200 pounds) , nor did she have the sports shoes or clothing to participate, she nevertheless wanted to take part and had the desire to win! The organizers did not deprive this innocent child from playing.  Marwa ran barefoot.. She ran as she used to run after people in the streets to sell them tissues... She ran with the pride of the poor, she ran as if she was flying towards the sky to embrace the finish line.  To everyone's utter astonishment and surprise, she came in first place and won gold medal. Despite her unfortunate circumstances, she believed in herself and didn't allow any hurdles or setbacks to get in the way of accomplishing her goal. 

ماہواری کا نہ ہونا یا پھر بے قاعدگی سے ہونا دور کرتا ہے

ماہواری کا نہ ہونا یا پھر بے قاعدگی سے ہونا دور کرتا ہے ۔۔ جانیئے جادوئی کمال رکھنے والی مکھن بوٹی کے حیرت انگیز فوائد اور استعمال: جڑی بوٹیاں ہماری زندگی کا عام حصہ ہیں، کچھ ہمیں معلوم ہیں لیکن کئی اقسام کی جڑی بوٹیاں تو ایسی ہیں جن کے نہ تو ہمیں نام معلوم اور نہ ان کے فائدے جبکہ وہ ہماری صحت سے جڑے مسائل میں سب سے زیادہ کارگر ہوتی ہیں۔ رتن جوت یا مکھن بوٹی ایک کالے رنگ کی چھلکوں جیسی جڑی بوٹی ہے اسے ابٹن میں ملا کر چہرے پر بھی لگایا جاتا ہے جس سے رنگت صاف ہوتی ہے اور چہرے پر ایک قدرتی نکھار آتا ہے، اس کے علاوہ رتن جوت کے کئی زبردست فوائد ہیں جو ہماری ویب میں آج آپ کو بتائے جا رہے ہیں۔ مکھن بوٹی کے حیرت انگیز فائدے: بالوں کے لئے: اگر آپ کے بال بہت زیادہ گِر رہے ہیں آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں تو ایک پاؤ ناریل کے تیل میں ایک کھانے کا چمچ رتن جوت ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اسے کچھ دیر یوں ہی چھوڑ دیں اور پھر اس تیل سے نہانے سے پہلے بالوں کا اچھی طرح مساج کریں تو یہ بالوں کو پھر سے سیاہ کر دیتی ہے بالوں کی چمک کو بحال کرتی ہے اور ساتھ ہی انہیں مضبوط بھی بناتی ہے۔ ماہواری کے لئے: جن...

نبی کریم ﷺ کی سب سے بڑی خصوصیت ان کا بلند اخلاق تھی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ آپ کا اخلاق سب سے بڑا تھا۔سیرت چیئر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس تقریب میں صنفی امتیاز نہ دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی، ترکوں نے دنیا پر سب سے زیادہ عرصہ حکومت کی، اس کی وجہ ترکوں کا غیر متعصب رویہ تھا، انہوں نے کسی پر مذہبی جبر مسلط نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں اپنی کم علمی کی وجہ سے خود کو اس لائق نہیں سمجھتا کہ سیرت پر بات کر سکوں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ امن کا راستہ اختیار کیا، صلح حدیبیہ میں امن کا راستہ چنا گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ آپ کا اخلاق سب سے بڑا تھا۔ انہوں نے کہاکہ آپ اور ہم دیکھیں کیا ہم میں یہ اخلاق کی صفت موجود ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں ایک دو دفعہ اپنی بیگم کے ساتھ گوشت خریدنے گیا، ان مرغیوں کو دیکھ کر میرا تو دل ہی نہیں کرتا کھانے کو۔انہوں نے کہاکہ سفید چینی بنانے کیلئے ہم مٹیریل امپورٹ کرتے ہیں، چ...